لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"हारूत" کے معنی
ریختہ لغت
haaruut
हारूतہارُوت
دو فرشتوں میں سے ایک کا نام جن کا ذکر قرآن میں ہے کہ انھیں بابل میں نازل کیا گیا تھا اور وہ لوگوں کو جادو کی تعلیم دیتے تھے
haaruut-o-maaruut
हारूत-ओ-मारूतہارُوت و مارُوت
دو فرشتے جو دنیا میں بھیجے گئے جو لوگوں کو جادو سکھاتے تھے ۔