لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
اختصار
- iKHtisaar
- इख़्तिसार
معنی
گھٹاؤ، کمی، قص، کوتاہی، طول کی ضد
وہ لمحہ بھر کی کہانی کہ عمر بھر میں کہی
ابھی تو خود سے تقاضے تھے اختصار کے بھی
"لبوں پہ حرف رجز ہے زرہ اتار کے بھی" محسن نقوی کی غزل سے