لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
".aqwa" کے معنی
ریختہ لغت
akhvaa
अख्वाاَکْھوا
پہلی روئیدگی (جو بیج ڈالنے کے بعد زمین کو شگافتہ کر کے نمودار ہوتی ہے)، پودے کا وہ سرا جو زمین کو پھاڑ کر پہلی بار ابھرتا ہے
سنسکرت
ukvaa
उक्वाاُکْوا
کھل بچہ ، بھینس اور گائے کے مرے ہوئے بچے کی بھس وغیرہ بھری ہوئی کھال (جسے اس کے سامنے رکھا جاتا ہے تا کہ وہ اسے اپنا بچہ سمجھے اور دودھ دے .
iqvaa'
इक़्वा'اِقْواع
شعروں میں ایک قسم کا نقص، قافیہ میں جو اعراب شعروں میں آرہا ہواس کے بجائے دوسرا آنا
عربی
پلیٹس لغت
A
P
P
A