ریختہ ڈکشنری پر '.dhip' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
".dhip" کے معنی
ریختہ لغت
dhuup
धूपدُھوپ
سورج کی روشنی جو زمین یا کسی محسوس مادّی چیز پر پڑ کر اس کو روشن اور گرم بنا دیتی ہے
سنسکرت, ہندی
Dhii
ढीڈھی
دریا کا اونچا کنارا ؛ ڈھیر جو پرانے مکانات کے گرنے سے ہو جاتا ہے ، کھنڈر.
dhii
धीدِھی
(عور) بیٹی، دُختر
سنسکرت
diip
दीपدِیپ
دِیا، دیوا، چراغ
سنسکرت
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند