ریختہ ڈکشنری پر '.fng' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
".fng" کے معنی
ریختہ لغت
phaag
फागپھاگ
سنسکرت
پھاگن کے مہینے کا تہوار جس میں لوگ ایک دوسرے پر رن٘گ ڈالتے اور گلال چھڑکتے ہیں، ہندوؤں میں ہولی کے تیوہار میں ایک دوسرے پر رنگ ڈالتے ابیر گلال چھڑکتے ہیں، ہولی، ہولی کے کھیل تماشے
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند