Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

لغت

لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے

".gjma" کے معنی

ریختہ لغت

ghuumaa

घूमाگُھوما

(لفظاً) گھاس کا پولا، نیز بچوں کا ایک کھیل، جو گھاس والے میدان میں برسات کے موسم میں کھیلا جاتا ہے، کھیل اس طرح ہوتا ہے کہ پہلے سب لڑکے ایک میدان میں اکھٹے ہو کر کسی ایک لڑکے کو چور بنا لیتے ہیں، باقی سب لڑکے پنوار کا ایک ایک پولا بنا لیتے ہیں، ان پولوں کو گھوما کہتے ہیں، کھلاڑی موقع پا کر اپنے اپنے گھومے کھونٹی کے پاس سے اٹھا لے جانے کی کوشش کرتے ہیں، اگر گھومنے والا کسی کھلاڑی کو اپنی باری میں مار دے یا چھُولے، تو نئے چھوئے ہوئے کھلاڑی کو رسّی پکڑ کر گھوما کی حفاظت کرنی پڑتی ہے اور وہ چور بن جاتا ہے، لیکن اگر سب کھلاڑیوں نے ہوشیاری سے سب گھوما کھونٹی کے پاس سے اُٹھا لئے اور رکھوالا کسی کو نہ چھو سکا، تو اُس کو بدلنا پڑتا ہے اور بھاگ کر تھان کی طرف جانا پڑتا ہے، یہ تھان گھوما کی کھونٹی سے۴۰ ہاتھ کی دوری پر کوئی نشان بنا کر یا پیڑ وغیرہ کے سہارے مان لیتے ہیں، تب گھوما اُٹھ جانے پر رکھوالا رسی چھوڑ کر تھان کی طرف بھاگتا ہے، باقی لڑکے اپنا اپنا گھوما پھینک کر راستے بھر اسے مارتے ہیں اگر وہ اس وقت کسی کا گھوما اُٹھا کر چوم لے تو اس گھوما والے لڑکے پر ہار پڑ جاتی ہے

ghumaa

घुमाگُھما

گھمانا (رک) کا امر، تراکیب میں مستعمل، حرکت کرنا، گھمانا کا

gemma

gemmagemma

انکھوا

gomaa

गोमाگوما

گان٘ٹھ کی شکل کا پھل، جو جڑ کے اوپر پیدا ہو، جیسے : انناس

Farhang-e-Asifia (Vol. 1) Matches in 2 pages

+ -
بولیے