ریختہ ڈکشنری پر '.japo' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
".japo" کے معنی
ریختہ لغت
jaa.o
जाओجاؤ
سنسکرت
جانا کا امر، اپنا کام کرو، دخل نہ دو، رہنے دو، بس کرو
jaano
जानोجانو
ہندی
گویا، سمجھو، خیال کرو، سوچو
jaa.o bhii
जाओ भीجاؤ بھی
ایسے موقع پر کہتے ہیں جب یہ کہنا ہو کہ تم سے کچھ نہ ہوسکا .
jaa.o bhii
जाओ भीجاؤ بھی
ایسے محل پر کہتے ہیں جب یہ کہنا ہو کہ تم سے کچھ نہ ہوسکا
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند