لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
".nvl" کے معنی
ریختہ لغت
nal
नलنل
ڈنڈے سے مشابہ عموماً لوہے، جست وغیرہ کی بنائی ہوئی ایک لمبی اور کھوکھلی چیز جو گھروں میں پانی اور گیس کی ترسیل کے لیے استعمال ہوتی ہے اور اس کے ایک سرے پر ٹونٹی لگی ہوتی ہے، (کنا یۃ ً) ٹونٹی
سنسکرت
naal
नालنال
بندوق کا ایک پرزہ، تپنچے یا توپ کی لمبی اور گول نلی جس میں سے گولی نکلتی ہے، نل، بندوق (اس معنی میں بالاتفاق مونث ہے)
سنسکرت, عربی, فارسی
screech owl
screech owlscreech owl
ایک الّو جو گھگیانے کے بجائے چیخنے کی آواز نکالتا ہے ، خصوصاً کھلیانوں کے آس پاس رہنے والا یا چھوٹا امریکی ا لّو۔.
پلیٹس لغت
H
A