لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
".sanp" کے معنی
ریختہ لغت
saa.np
साँपسانپ
چکنی رَسّی کی طرح کا بغیر ہاتھ پانو یا ٹانگوں اور پنجوں کے ، پیٹ کے بل رِینگنے والا مُوذی جانور جس کی دُم پتلی اور جسم چِکنا اور پھسلنے والا ہوتا ہے اور جس کی بعض اقسام زہریلی ہوتی ہیں ، ناگ ، افعی ، مار.
saa.np honaa
साँप होनाسانپ ہونا
طویل عمر پانا ، لمبی عمر پانا ، تادیر جینا.
saa.np vaalaa
साँप वालाسانپ والا
سن٘پیرا ، سان٘پ کا تماشا دِکھانے والا.
saa.np utaarnaa
साँप उतारनाسانپ اُتارْنا
جھاڑ پُھون٘ک سے سان٘پ کا زہر زائل کرنا.
پلیٹس لغت
H
H