ریختہ ڈکشنری پر '.ttyn' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
".ttyn" کے معنی
ریختہ لغت
taayaa
तायाتایا
سنسکرت
باپ کا بڑا بھائی
tiya
तियाتِیَہ
تجاری ، تیسرے روز کا بخار ، وہ بخار جس کی باری تیسرے روز ہوتی ہے ، رک : تیا.
To.n
टोंٹوں
۔مونث۔ آوز گوز۔ پوں۔
tiyaa
तियाتِیا
سنسکرت, ہندی
(گنجفہ و تاش) وہ پتا جس پر تین نشان ہوتے ہیں، تری، تگی؛ چوسر کا دانو جس میں تین صفر آن کر پڑتے ہیں، تین کانے؛ سولھڑی یا سلھٹی کی بازی میں تین کوڑیوں کا پٹ آنا؛ نکّا موٹھ کے کھیل میں وہ تین کوڑیاں جو گنڈے گنڈے الگ کرنے کے بعد موٹھ سے بچ رہتی ہیں اسی پرکھیل کا مدار ہوتا ہے .
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند