لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
خوش ادا
- KHush-adaa
- ख़ुश-अदा
معنی
جس کے انداز اور باتوں میں دلکشی پائی جاتی ہو، خوب صورت، شوخ
بکھر کے چھوٹ نہ جاؤں تری گرفت سے میں
سنبھال کر مجھے اے موج خوش ادا لے جا
"سفر ہے ذہن کا تو کوئی رہنما لے جا" علیم اللہ حالی کی غزل سے