لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"Dhaa.nptii" کے معنی
ریختہ لغت
Dhaa.nTii
ढाँटीڈھانٹی
وہ کپڑا جو گھوڑے کے مُن٘ھ پر لگام کی جگہ بان٘دھتے ہیں.
Dhaa.nTii denaa
ढाँटी देनाڈھانٹی دینا
گھوڑے وغیرہ کے مُن٘ھ سے لگام کی بجائے کپڑا بان٘دھنا ؛ (مجازاً) قابو میں کر لینا، مغلوب کرنا.
patthar me.n les nahii.n dha.nstii
पत्थर में लेस नहीं धँसतीپَتَّھر میں لیس نَہَیں دَھنستی
بے رحم پر کسی بات (نرم گفتگو) کا اثر نہیں ہوتا .