ریختہ ڈکشنری پر 'Dhak' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"Dhak" کے معنی
ریختہ لغت
Dhak
ढकڈَھک
ڈَھکنا کا امر (مرکبات میں مستعمل)
dhak
धकدَھک
دل کی ناگہانی دھڑکن
Dhaak
ढाकڈھاک
کُشتی کا ایک داؤ جس میں اپنے بائیں ہاتھ سے حریف کا داہنا پونچا (پُہنچا) پکڑ کر اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کی گردن اس طرح باندھے کہ بازو اور کلائی کے درمیان آ جائے، پِھر پیٹھ پر لاد کر گردن کو زور سے دباتا ہوا زمین پر چاروں سانے چت گِرا دے
سنسکرت
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند