لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"Dholak" کے معنی
ریختہ لغت
Dholak
ढोलकڈھولَک
چھوٹا ڈھول، جنوب ایشیائی ایک ساز، ایک دوپہلو دستی ڈھول، جسے سوت کی رسیوں اور دھاتی بک سؤوں کے ساتھ کس کر باہم باندھا گیا ہوتا ہے
سنسکرت
Dholaa
ढोलाڈھولا
پنجابی لوک گیت جو ماہیہ ٹپہ طرز کا ہوتا ہے اور شادی بیاہ یا خوشی کے موقع پر گایا جاتا ہے
سنسکرت, ہندی