لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"Dhone" کے معنی
ریختہ لغت
rone-dhone baiTh jaanaa
रोने-धोने बैठ जानाرونے دھونے بَیٹْھ جانا
پچھتانا ، افسوس کرنا ، پشیمان ہونا.
za.ngii dhone se safed nahii.n hotaa
ज़ंगी धोने से सफ़ेद नहीं होताزَنگی دھونے سے سَفید نَہِیں ہوتا
جس کی اصل میں خرابی ہو اس کو سدھارنے کی کوشش بیکار ہے
dhotii thii do paa.nv, dhone pa.De chaar paa.nv
धोती थी दो पाँव, धोने पड़े चार पाँवدھوتی تھی دو پاؤں، دھونے پڑے چار پاؤں
شادی کے بعد بہت کام کرنا پڑتا ہے، عورت کی شادی ہو جائے تو دگنا کام کرنا پڑتا ہے