لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"Dubotii" کے معنی
ریختہ لغت
Duubtii huu.ii aavaaz
डूबती हूई आवाज़ڈُوبْتی ہُوئی آواز
نقاہت زدہ آواز ، کمزور و نحیف آواز.
naav KHizr ne Dubo.ii
नाव ख़िज़्र ने डुबोईناؤ خِضْر نے ڈُبوئی
رک : ’’ ناؤ کس نے ڈبوئی خواجہ خضر نے ‘‘ جو زیادہ مستعمل ہے ۔
KHizr ne naav Dubo.ii
ख़िज़्र ने नाव डुबोईخِضْر نے ناؤ ڈُبوئی
رک : نیز ناؤ کِس نے ڈُیوٹی خواجہ نے خضر نے یعنی جن سے فائدہ کی اُمید تھی انھوں نے نُقصان پہنچایا ، خلافِ توقع نقصان پہنچنے پر بولتے ہیں