لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"KHaibar" کے معنی
ریختہ لغت
KHaibar
ख़ैबरخَیبَر
حجاز کے ایک نخلستان اور قصے کا نام جو مدینہ منورہ سے تقریباً سوا سو میل شمال میں واقع ہے، تاریخ اسلام میں خیبر کی شہرت غزوۂ نبویؐ کے باعث ہے
KHaibar-kushaa
ख़ैबर-कुशाخَیبَر کُشا
خیبر کو فتح کرنے والا ، حضرت علیؓ کا ایک لقب ، خِیبرشکن (رک)
shah-e-KHaibar
शह-ए-ख़ैबरشَہِ خَیبَر
خیبر کا بادشاہ ؛ مراد : حضرت علی کرم اللہ وجہہ .