ریختہ ڈکشنری پر 'KHamoshii' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"KHamoshii" کے معنی
ریختہ لغت
KHaamoshii
ख़ामोशीخاموشی
آواز اور شور و ہنگامہ کی ضد، چپ چاپ رہنے کی حالت، سکوت
فارسی
KHamoshii
ख़मोशीخموشی
آواز اور شور و ہنگامہ کی ضد، چپکا رہنے کی حالت، سکوت
فارسی
KHaamushii
ख़ामुशीخامُشی
خاموشی، سناٹا، سکوت
فارسی
KHamoshaa
ख़मोशाخَموشا
گھوڑے کی ایک بیماری جس میں اس کے دونوں ہونٹوں میں بڑے بڑے بالوں کے نیچے چمڑے ، کے اند گوشت زائد و سخت مثل غدود پیدا ہوجاتا ہے ، چہیا روگ
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند