لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"KHud-numaa" کے معنی
ریختہ لغت
KHud-numaa
ख़ुद-नुमाخود نُما
فارسی
اپنی خصوصیات کی نمائش کرنے والا، مغرور، متکبّر، مَغْرُور، شیخی خورا، اِتْرانے والا، شیخی باز
KHudaa-numaa.ii
ख़ुदा-नुमाईخُدا نُمائی
فارسی
اللہ کا راستہ دکھانے کی ترغیب ، نیکی.
aala-e-KHuun-numaa
आला-ए-ख़ून-नुमाآلَۂِ خُون نُما
عربی, فارسی
وہ اوزار جس کے ذریعے رگوں میں خون کی رفتار اور مقدار کا پتا چلایا جاتا ہے