لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"KHud-pasand" کے معنی
ریختہ لغت
KHud-pasand
ख़ुद-पसंदخُوْد پَسَنْد
فارسی
وہ شخص جو دوسرے کی بات پسند نہ کرے اور اپنی رائے کو باوقعت خیال کرے، اپنی رائے کو اہمیت دینے والا، اپنے آپ کو سب سے بڑا سمجھنے والا، خود نگر، خود رائے، سر کش، مغرور
KHud-pasandii
ख़ुद-पसंदीخُود پسندی
فارسی
خود رائی، اپنے ہی کو پسند کرنا یا اہمیت دینا، غرور، خود نگری، تکبر، سرکشی
'aajizii KHudaa ko bhii pasand hai
'आजिज़ी ख़ुदा को भी पसंद हैعاجِزِی خُدا کو بِھی پَسَند ہے
عجز و انکساری کو خدا پسند کرتا ہے
tabii'at KHud-pasand honaa
तबी'अत ख़ुद-पसंद होनाطَبِیعَت خُود پَسَند ہونا
اپنے جیسا کسی کو نہ سمجھنا، مغرور ہونا، متکبر ہونا