لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"aab-e-hayaat" کے معنی
ریختہ لغت
aab-e-hayaa
आब-ए-हयाآبِ حَیا
شرمندگی کا پسینہ
فارسی
aab-e-hayaat
आब-ए-हयातآبِ حَیات
وہ روایتی پانی جس کی نسبت کہا گیا ہے کہ اس کا ایک قطرہ پینے کے بعد انسان امر ہو جاتا ہے، مرتا نہیں ہے، آب بقا
عربی, فارسی