لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"aayate.n" کے معنی
ریختہ لغت
'aadate.n
'आदतेंعَادَتیں
عادات، فطرت، سلوک، اطوار
عربی
itaa'ate.n
इता'अतेंاِطاعَتیں
تعمیل حکم، فرماں برداری
عربی
chaar 'illate.n
चार 'इल्लतेंچار عِلَّتیں
عِلَّتِ مادی ، عِلَّتِ فاعلی ، عِلَّتِ صوری اور عِلَّتِ غائی .
panj-aayate.n
पंज-आयतेंپَنْج آیَتیں
کلام اللہ کی وہ پان٘چ سورتیں جو عموماً فاتحہ میں پڑھی جاتی ہیں، سورۂ فاتحہ اور چاروں قل (سورہ کافرون، سورۂ، اخلاص، سورۂ فلق، سورۂ ناس)
عربی, فارسی