لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"adbhut" کے معنی
ریختہ لغت
abdhuut
अबधूतاَبْدُھوت
سادھو ، سنیاسی، ہندو فقیر، تارک الدنیا جوگی جو واجب الوجود کے سوا دوسرے کو نہ مانتا ہو
سنسکرت
kyaa sove raajaa kaa puut, kyaa sove jogii kaa abdhuut
क्या सोवे राजा का पूत, क्या सोवे जोगी का अबधूतکیا سووے راجا کا پُوت، کیا سووے جوگی کا اَبْدُھوت
آرام سے یا تو راجا کا بیٹا سوتا ہے یا فقیر کا کیونکہ ان کو کوئی فکر نہیں ہوتی.