لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"ahl-e-haram" کے معنی
ریختہ لغت
zuu-al-karam
ज़ू-अल-करमذُو الْکَرَم
بخشش کر نے والا، درگزر کرنے والا، مہربانی کر نے والا
عربی
aahuu-e-haram
आहू-ए-हरमآہُوئے حَرَم
مکہ معظمہ کے چاروں طرف (فقہ میں مقرر کیے ہوئے) فاصلے کے اندر چرنے چگنے والا ہرن جس کا شکار حرام ہے
فارسی
masjid-ul-haraam
मस्जिद-उल-हरामمَسْجِدُ الْحَرام
مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے چاروں طرف کی مسجد، اس چار دیواری میں چاہ زمزم اور مقام ابراہیمی بھی ہیں
عربی