لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"akl-e-halaal" کے معنی
ریختہ لغت
daar-ul-jalaal
दार-उल-जलालدارُ الْجَلال
جنّت کا ایک نام ؛ بہشت کا ایک طبقہ .
zaat-ul-halaq
ज़ात-उल-हलक़ذاتُ الْحَلَق
ایک وضع کا آلۂ رصد
akl-e-halaal
अक्ल-ए-हलालاَکْلِ حَلال
وہ روزی جو جائز وسیلے سے کمائی جائے، محنت مشقت سے پیدا کی ہوئی روزی
عربی
raas-ul-hamal
रास-उल-हमलراسُ الْحَمَل
(ہئیت) خط استوا کا وہ نقطہ جس پر آفتاب ہر سال ۲۱ مارچ کو ہوتا ہے اور اس وقت دن اور رات برابر ہوتے ہیں .