لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"allaahu-akbar" کے معنی
ریختہ لغت
allaahu-akbar
अल्लाहु-अकबरاَللہُ اَکَبْرَ
(لفظاََ) اللہ بہت بڑا ہے ، اللہ سب سے بڑا ہے، (مراداََ) نعرۃ تکبیر ، حسبِ ذیل مواقع پر مستعمل .
عربی
naa'ra-e-allaahu-akbar
ना'रा-ए-अल्लाहु-अकबरنَعْرَۂ اَللہ اکبَر
اللہ اکبر کا نعرہ یعنی اللہ جو سب سے بڑا ہے
bismillaah allaahu akbar kar denaa
बिस्मिल्लाह अल्लाहु अकबर कर देनाبِسْمِ اللہ اَللہُ اَکْبَر کَر دینا
ذبح کر ڈالنا