ریختہ ڈکشنری پر 'allha.D' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"allha.D" کے معنی
ریختہ لغت
ilhaad
इल्हादاِلْحَاد
عربی
کفر، اصول اسلام سے انکار یا انحراف؛ لا مذہبیت، دہریت
allha.D
अल्ल्हड़اَلَّھڑ
سنسکرت
نادان، کم سن، بھولا بھالا، اناڑی، ناتجربی کار
ilhaadii
इलहादीاِلْحادی
عربی
الحاد یا بد دینی سے متعلق
ilhaam
इल्हामاِلْہام
عربی
غیب سے دل میں کسی بات یا خیال کا نزول یا ورود، القا، کشف (خصوصاََ انبیا و اولیا پر)
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند