لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"bad-amnii" کے معنی
ریختہ لغت
itnii baat
इतनी बातاِتْنی بات
مختصر سی بات، مختصر سوال، بے موقع گفتگو کرنے والا
itnii sii baat
इतनी सी बातاِتْنی سِی بات
خفیف بات، معمولی بات
bad-amnii
बद-अमनीبَد اَمْنی
بغاوت، شرارت، دنگا، فساد، جھگڑا، خانہ جنگی، (چور ڈاکو اور فسادی لوگوں اور گروہوں کی دست درازی سے) رعایا کی جان و مال محفوظ نہ ہونے کی صورت حال
عربی, فارسی
arnii-ba.Dii
अरनी-बड़ीاَرْنی بَڑی
(حیاتیات) کنگرے دار کٹے ہوۓ کناروں کا کم وبیش تیس فٹ اونچا ایک درخت، پرانی شاخوں میں آمنے سامنے مضبوط کانٹے ، کچھ نیلے سفید رنگ اور موٹی پنکھڑیوں کے بدبو پھول، جن کے گرنے پر کالے رنگ کے چھوٹے چھوٹے پھل لگتے ہیں، سفید رنگ مضبوط لکڑی جس پر بینجنی دھاریاں، (عموماً جڑ اور پتے دواؤں میں مستعمل
سنسکرت