لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"badviyat" کے معنی
ریختہ لغت
badviyat
बदवियतبَدْوِیَت
بدوی سے اسم کیفیت، خانہ بدوشی، صحراؤں میں رہنے والے عرب، صحرا کا، جنگل سے متعلق
فارسی
nadviyat
नदवियतنَدوِیَت
ندوۃالعلماء سے تعلق رکھنے کی حالت ، ندوۃالعلماء کی سی علمیت ؛ ندوۃالعلما کی روایات ، مزاج اور فکر وغیرہ ۔
badriyyat
बद्रिय्यतبَدْرِیَّت
مکمل چان٘د ہونے کی حالت ، کسی بھی سیارے کا ایک رخ سورج کی روشنی سے پوری طرح عکس پذیر ہونے کی صورت حال.
عربی
bad.hiyaat
बदहियातبَدْہِیات
दे. ‘बदीहीयात', दोनों शुद्ध हैं,
عربی