لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"bakra" کے معنی
ریختہ لغت
bakraa
बकराبَکْرا
تقریباً دو فٹ اونچا اور تین فٹ لمبا ایک چوپایہ جس کا گوشت کھاتے اور مادہ کا دودھ پیتے ہیں اور جس کی ٹھڈی پر داڑھی اور سر پر سینگ ہوتے ہیں ہرن سے مشابہ ایک اہلی جانور، گوسفندنر، نربز
baaqi'a
बाक़ि'अباقِعَہ
عربی
مصیبت، آفت
baaraa
बाराبارا
سنسکرت
بھینْسیا جونک جو عام جونْکوں سے بڑی ہوتی اور سخت سے سخت جلد میں منْھ گڑو کر خون چوس لیتی ہے.
پلیٹس لغت
H
P
H
H
H