لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"banjaara" کے معنی
ریختہ لغت
banjaaraa
बंजाराبَنْجارا
وہ آدمی جو اپنے شانوں پر غلہ لاد کر ایک ملک سے دوسرے ملک جاتا ہے، ایک خانہ بدوش قوم جو تجارت یا کسی اور غرض سے ایک مقام سے دوسرے مقام پر سفر کرتی رہتی ہے، اس قوم کا ایک فرد، اناج کی تجارت کرنے والا، تاجر غلہ، غلے کا تاجر، سوداگر، بیوپاری، اناج کا سوداگر
banjaaraa taaraa
बंजारा ताराبَنْجارا تارا
صبح کا تارا، جس کے نمودار ہوتے ہی بنجارے اپنے سفر پر روانہ ہوجاتے ہیں
beche so banjaaraa, rakhe so hatyaaraa
बेचे सो बंजारा, रखे सो हत्याराبیچے سو بنجارا، رکھے سو ہتیارا
بنیوں کے اناج جمع کر کے مہنگا بیچنے پر طنز ہے
پلیٹس لغت
H
H