لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"bante" کے معنی
ریختہ لغت
baa.nTe pa.Dnaa
बाँटे पड़नाبانٹے پَڑنا
ٹکڑے ٹکڑے ہونا ، منتشر ہونا .
andhaa baa.nTe rev.Dii apno.n hii ko de
अंधा बाँटे रेवड़ी अपनों ही को देاَنْدھا بانٹے ریوڑی اَپنوں ہی کو دے
اس موقع پر مستعمل جب کوئی مستحق کی بجائے ہر صورت سے اپنے عزیز یا دوست ہی کو نفع پہنچائے
ashraaf ke la.Dke biga.Dte hai.n to bha.Dve bante hai.n
अशराफ़ के लड़के बिगड़ते हैं तो भड़वे बनते हैंاشراف کے لڑکے بگڑتے ہیں تو بھڑوے بنتے ہیں
شریف آدمیوں کے لڑکے برے لوگوں کی صحبت میں پڑ کر جب بگڑتے ہیں تو پھر کسی کام کے نہیں رہتے
پلیٹس لغت
H
H