لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"bap bhii" کے معنی
ریختہ لغت
baazaar kaa sattuu, baap bhii khaa.e beTaa bhii khaa.e
बाज़ार का सत्तू, बाप भी खाए बेटा भी खाएبازار کا سَتُّو، باپ بھی کھائے بیٹا بھی کھائے
طوائف، رنڈی، کسبی
bas baiTho bhii
बस बैठो भीبَس بَیٹھو بھی
چپ رہو، باتیں نہ بناؤ (سب دعوے فضول ہیں)
chit bhii merii paT bhii merii, anTaa mere baap kaa
चित भी मेरी पट भी मेरी, अंटा मेरे बाप काچِت بھی میری پَٹ بھی میری، اَنْٹا میرے باپ کا
ہر طرح سے اپنا مطلب نکالنے اور اپنے موافق بات طے کرانے کا اہتمام، ہر طرح سے اپنا ہی فائدہ چاہنا
bas jaa.o bhii
बस जाओ भीبَس جاؤ بھی
چپ رہو، باتیں نہ بناؤ (سب دعوے فضول ہیں)