لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"baraatii" کے معنی
ریختہ لغت
baaraatii
बारातीباراتی
برات میں دولہے کے ساتھ دلہن کے گھر جانے والے لوگ، شادی میں دولہے کی طرف سے شامل ہونے والے لوگ، جنازے کے ساتھ قبرستان تک جانے والے لوگ
ہندی
baraatii
बरातीبراتی
وہ شخص یا اشخاص جو برات کے جلوس میں دولھا کی طرف سے شریک ہوں، وہ لوگ جو برات کے جشن میں جمع ہوں، دلہا کے ہمراہی، دلہا کے ساتھی، شریک جلوس برات، ہم راہ نوشہ
ہندی
پلیٹس لغت
H
H
H
P