لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"bazm-e-mai" کے معنی
ریختہ لغت
bazm-e-mai
बज़्म-ए-मयبزم مے
فارسی
شراب پینے کی محفل، مے خانہ، شراب پینے کی جگہ، شراب خانہ، شراب کی مجلس
hazm-e-maa'dii
हज़्म-ए-मा'दीہَضْمِ مَعْدی
معدے کا پہلا ہضم ، معدے کے اندر غذا کا پکنا یا ہضم ہونا ؛ ہضم کیلوسی ۔
khoTaa beTaa khoTaa paisaa baa'z vaqt kaam aa jaataa hai
खोटा बेटा खोटा पैसा बा'ज़ वक़्त काम आ जाता हैکھوٹا بیٹا کھوٹا پَیسا بَعْض وَقْت کام آ جاتا ہے
ضرورت کے وقت ناکارہ اور نکمّی چیز بھی کام آجاتی ہے، کسی چیز کو نکمّی سمجھ کر مت پھینکو، کسی وقت وہ بھی کام آ سکتی ہے