لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"be-kaso.n" کے معنی
ریختہ لغت
kaano.n ke patte
कानों के पत्तेکانوں کے پَتّے
ایک قسم کا زیور جو عورتیں کان میں پہنتی ہیں ؎
kanno.n se jaanaa
कन्नों से जानाکَنّوں سے جانا
ناراض ہو جانا ، کٹ جانا.
kaano.n se sun.naa
कानों से सुननाکانوں سے سُننا
۔کانوں کان نفی کی تاکید کے لئے مستعمل ہے۔ دیکھنا کسی کو کانوں کان خبر نہ ہو۔
kaano.n se lagaa rahnaa
कानों से लगा रहनाکانوں سے لَگا رَہْنا
انتہائی قریب ہونا ، کانوں میں سرگوشیاں کرتے رہنا