لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"be-muravvat" کے معنی
ریختہ لغت
be-muravvat
बे-मुरव्वतبے مُرَوَّت
جس میں مروت اور نرم دلی نہ ہو، نامہربان، بے درد، ظالم، لحاظ نہ کرنے والا، طوطا چشم
عربی, فارسی
be-muravvatii
बे-मुरव्वतीبے مروتی
بے مروت ہونے کی کیفیت یا حالت، بے رحمی، بے وفائی، بے اعتنائی، طوطا چشمی، ظلم، جبر، تشدد، اکھڑ پن
عربی, فارسی