لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"be-niind" کے معنی
ریختہ لغت
nii.nd se uThnaa
नींद से उठनाنِینْد سے اُٹھنا
سونے کے بعد جاگنا ، سوتے سے بیدار ہونا ۔
nii.nd ke maate
नींद के मातेنِینْد کے ماتے
نیند کا ماتا (رک) کی جمع ؛ وقت بے وقت سو جانے والے ۔
nii.nd ke Dore
नींद के डोरेنِینْد کے ڈورے
وہ سرخی جو بے خوابی یا نیند نہ آنے کی وجہ سے آنکھوں میں نمایاں ہو جاتی ہے ۔
nii.nd se chau.nknaa
नींद से चौंकनाنِینْد سے چَونْکنا
اچانک سوتے سے جاگ جانا (کسی شور یا ہنگامے کی وجہ سے) ۔