لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"be-shumaar" کے معنی
ریختہ لغت
be-shumaar
बेशुमारبے شُمار
جو شمار میں نہ آئے، شمار سے باہر، بہت کثیر تعداد میں، بے حساب، بکثرت، لاتعداد
عربی, فارسی
jhuumar Daal ke
झूमर डाल केجُھومَر ڈال کے
جمع ہوکر ، جھومٹ بنا کر ، مل کر دائرہ بنا کر ، پرا بنا کر.
sharaab ke saath KHumaar hai
शराब के साथ ख़ुमार हैشَراب کے ساتھ خُمار ہے
آرام کے ساتھ تکلیف بھی ہے، لازم و ملزوم چیز کے متعلق کہتے ہیں
nasha us ne piyaa, KHumaar tumhe.n cha.Dhaa
नशा उस ने पिया, ख़ुमार तुम्हें चढ़ाنشہ اس نے پیا، خمار تمہیں چڑھا
امیر آدمی کے رشتہ دار خواہ مخواہ اکڑتے ہیں