لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"bil" کے معنی
ریختہ لغت
dil
दिलدِل
فارسی
سینے کے اندر قدرے بائیں جانب، الٹے پان سے ملتی ہوئی شکل کا اک عضو جس کی حرکت پر خون کی گردش کا مدار ہے، یہ مرکب ہے گوشت و عصب و لیف اور غشاء سخت سے اور سرچشمہ ہے حرارتِ غریزی اور روح حیوانی کا، اسی کی حرکت کے بند ہونے سے موت واقع ہو جاتی ہے، قلب
mil
मिलمِل
مصدر ملنا کا فعل امر، مرکبات میں مستعمل، جیسے : مل بیٹھنا، مل بانٹ کے وغیرہ
dil kaa
दिल काدِل کا
پسندیدہ ؛ مرضی کے مطابق
پلیٹس لغت
H
H
A
H
A