لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"bolo" کے معنی
ریختہ لغت
ha.nso-bolo
हँसो-बोलोہَنسو بولو
ہنستے بولتے رہو ، خوش و خرم رہو ۔
dekho aur bolo
देखो और बोलोدیکھو اَور بولو
(تدریس و تعلیم) ایسا طریقۂ تدریس جس میں فقرے یا الفاظ دِکھا کر بچّوں سے براہِ راست پڑھوا لیے جاتے ہیں ، براہِ راست طریقۂ تدریس.
bolo raam karnaa
बोलो राम करनाبولو رام کَرْنا
(لفظاً) ’بولورام‘ (= رام کا نام لو، ایک کلمہ جو ہنود جنازے کے ساتھ بولتے جاتے ہیں) کہنا ، (مراداً) جنازہ نکال دینا ، تباہ و برباد کر دینا، موت کے گھاٹ اتار دینا، خاتمہ کردینا.
پلیٹس لغت
H
P
H
H
H