لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"burd-baarii" کے معنی
ریختہ لغت
burj-e-baadii
बुर्ज-ए-बादीبُرْجِ بادی
(ہیئت و نجوم) تین برجوں (جوزا، دلو، میزان) میں سے ہرایک، جو (ہوا) سے تعلق رکھتے ہیں
عربی, فارسی
baazii burd honaa
बाज़ी बुर्द होनाبازی بُرْد ہونا
(شطرنج) بازی میں بادشاہ کا تنہا رہ جانا جسے آدھی مات خیال کیا جاتا ہے
saukan burii hai chuun kii aur saajhe kaa kaam, kaa.nTaa buraa karel kaa aur badrii kii ghaam
सौकन बुरी है चून की और साझे का काम, कांटा बुरा करेल का और बदरी की घामسَوکَن بُرِی ہے چوُنِ کی اَور ساجھے کا کام، کانٹا بُرا کریل کا اَور بَدری کی گھام
سَوت برائے نام ہو تو بھی بُری ہے یہی حال شِرکت کے کام کا ہے، کریل کا کانٹا اور برسات کی گھمس بھی اچھّی نہیں