ریختہ ڈکشنری پر 'chaanakya' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"chaanakya" کے معنی
ریختہ لغت
chaanakya
चाणक्यچانکیہ
چانکیہ رشی کے خاندان سے تعلق رکھنے والے ایک فلسفی جنہوں نے متعدد فلسفیانہ کتابیں تصنیف کیں، یہ پاٹلی پتر (پٹنہ) کے شہنشاہ چندر گپت کے وزیر تھے اور کوٹلیہ کے نام سے بھی معروف تھے، مدر راکشش کے مطابق ان کا اصلی نام وشنو گپت تھا، علم سیاسیات کے ماہر اور ارتھ شاستر کے مصنف بھی تھے
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند