لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"chakor" کے معنی
ریختہ لغت
chakor
चकोरچَکور
یونانی الاصل ایک خوشنما پرند جس کی چون٘چ اور پنجے سرخ اوپر کا حصہ سیاہ اس پر سفید چتیاں اور گلے میں قدرتی طوق پیٹ کا رن٘گ سفیدی مائل ہوتا ہے (مشہور ہے کہ یہ چان٘د کا عاشق ہے اور آگ کی چن٘گاریاں چان٘د کی کرنیں سمجھ کر کھا جاتا ہے)
raam-chakor
राम-चकोरرام چَکور
کبک دری ، پہاڑی برفانی علاقے کی چکور (یہ پہاڑوں پر بھی ایسی بلندی پر رہتی ہے جہاں برف پڑی رہا کرتی ہے بھیڑ کے چھ مہینے کے بچے کے برابر ہوتی ہے).
پلیٹس لغت
H
P
H