ریختہ ڈکشنری پر 'chakwal' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"chakwal" کے معنی
ریختہ لغت
chakvaa
चक्वाچَکْوا
بھن٘ور ، گرداب .
سنسکرت
chakva
चकवाچَکْوَہ
چکوا، ایک بڑی شوخ رنگ کی بطخ، ایک آبی پرند، ایک جنگلی بطخ، بھنور، گرداب
chaaval
चावलچاول
ایک سفید غلّہ یا دانہ جو دھان کا چھلکا دور ہونے سے برآمد ہوتا ہے، نیز دھان
ہندی
chakkal
चक्कलچَکَّل
ناؤ کا پیندا، جس کی شکل پرند کے سینے کی ہڈی کے مانند اور مانگ کی طرح بیچ میں دھار اور بغلیاں پھیلواں ہوتی ہیں، تلہٹی
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند