لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"chandol" کے معنی
ریختہ لغت
cha.ndolii
चंदोलीچَندولی
(کاشت کاری) ہل کو پکڑنے کا کھون٘ٹا جو ہل والے کے ہاتھ میں رہتا ہے ، مٹھیا ، ہتی.
chando.ii
चंदोईچَنْدوئی
گڑ کو کڑھاؤ میں الٹ پلٹ کرنے اور کناروں پر سے کھرچنے کا چاند کی مانند گول منھ کا کفچہ، چاندو، چنڈا، چنڈوا