لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"chaukhat" کے معنی
ریختہ لغت
chaukhaT
चौखटچَوکَھٹ
دروازے کا چوبی یا سنگین چوکورگھیرا، دروازے کے چوبی یا سنگین چوکھٹے کا وہ حصہ جو نیچے کی طرف زمین سے پیوست ہوتا ہے، دہلیز
سنسکرت
chaukhaT-baazuu
चौखट-बाज़ूچَوکَھٹ بازُو
چوکھٹ کے دونوں پہلو، چوکھٹ کی لمبی لکڑیاں، دروازے وغیرہ کی کھڑی لکڑیوں میں سے ہر ایک، بازو، کہنی سے شانے تک کا حصہ
chaukhaT na chho.Dnaa
चौखट न छोड़नाچَوکَھٹ نَہ چھوڑْنا
خادم بن کر رہنا، جدا نہ ہونا، نہایت اطاعت گزار رہنا، خدمت و فرماں برداری کرنا
پلیٹس لغت
H