Urdu Dictionary
Find meanings of Urdu words especially used in sher o shayari. Please type the word in search box to get its meaning.
Dictionary matches for "chehraa-ba-chehraa"
REKHTA DICTIONARY
magar kaa chehraa
मगर का चेहराمَگَر کا چِہرہ
۔مگر کے چہرےکی صورت۔جو عورتوں کے کڑوں اور مردوں کی چھڑی کی شام میں بناتے ہیں۔؎
machhlii kaa chaaraa
मछली का चाराمَچھلی کا چارا
۔وہ چیز جس کو کانٹے میں لگاکر مچھلی کا شکار کرتے ہیں۔؎
KHuun kaa chuuraa
ख़ून का चूराخُون کا چُورا
(غذائیت) ایک طریقہ جس میں خون کو تھوڑا گرم کر کے جمالیا جاتا ہے اور پھر مزید حرارت پہنچا کر مکمل طور پر خشک کرنے کے بعد پیس لیا جاتا ہے ۔ چورے میں پروٹین تمام حیوانی ذرائع سے حاصل کردہ اشیائے خوردنی سے زیادہ پایا جاتا ہے ، انگ : (Blood Meal) ۔