Urdu Dictionary
Find meanings of Urdu words especially used in sher o shayari. Please type the word in search box to get its meaning.
Dictionary matches for "credit"
REKHTA DICTIONARY
revolving credit
revolving creditrevolving credit
ساکھ یا قرضہ لینے کا حق جو ہر ادایگی کے بعد خود بخود تازہ ہوجاتا ہے ، گردشی قرضہ۔.
social credit
social creditsocial credit
یہ نظریہ کہ صنعتی منافع عام ارکانِ معا شرہ میں بٹ جانا چا ہیے، معا شرتی سر مایہ کاری کا نظریہ۔.
youth credit
youth credityouth credit
نوجوانوں کے لیے قرضہ: ایک واؤچر جو سولہ اور سترہ سال کے ان نوجوانوں کو جاری کیا جاتا ہے جو کل وقتی تعلیم حاصل نہ کررہے ہوں، اس واؤچر کو جز وقتی تعلیم و تربیت کے اخراجات پر استعمال کیا جاسکتا ہے جس سے کوئی سند وغیرہ حاصل ہوجائے۔.