لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"dar-badarii" کے معنی
ریختہ لغت
dar-badarii
दर-बदरीدَر بَدَری
در بدر ہونے کی حالت، در در کی ٹھوکریں کھانا، بھٹکنا، صحرا نوردی، آوارہ گردی، جلا وطنی
فارسی
baar-bardaarii
बार-बरदारीبَار بَرْدَارِی
سامان اٹھا کر ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کا کام، نقل و حمل
فارسی
dar-badar karnaa
दर-बदर करनाدَر بَدَر کَرْنا
در در بھرانا، جگہ جگہ کی ٹھوکریں کِھلوانا، آوراہ و سرگرداں کرنا ؛ خراب و خستہ کرنا.